Pakora Recipe in Urdu – Palak ke Pakoray

پالک کے پکوڑے

یوں تو پکوڑے ہر موسم اور ہر وقت میں ہی مرغوب ہوتے ہیں لیکن بارش کے موسم میں ان کی کشش میں اضافہ ہو جاتا ہے۔ ساون کا موسم آنے والا ہے اسی مناسبت سے مزیدار پکوڑوں کی ترکیب پیش خدمت ہے تا کہ وقت آنے پر  آپ کو سہولت ہو ۔

اجزائے ترکیبی

پالک ایک گٹھی ۔ باریک کٹی ہوئی

بیسن ۔ دو پیالی

آلو تین عدد درمیانے سائز کے باریک کٹے ہوئے

پیاز دو دعدد درمیانے سائز کے باریک چاند کی شکل میں کٹے ہوئے

ٹماٹر دو عدد درمیانے سائز کے

ہری مرچ باریک کٹی ہوئی پانچ عدد

ہرا دھنیا ایک گٹھی

خشک دھنیا موٹا پسا ہوا ایک چائے کا چمچ

لال مرچ ایک چائے کا چمچ

نمک حسب ذائقہ

املی کا پانی حسب ذائقہ

انار دانہ حسب ذائقہ ۔ اگر پیس لیا جائے تو زیادہ بہتر ہے

لیموں کا رس دو چائے کے چمچ

تیل حسب ضرورت

بنانے کا طریقہ اور اجزائے ترکیبی

ایک پیالے میں بیس%D

Categories :
Tags :

Comments are closed.

Translate »